Haber Giriş:
کروشیا کے وزیر اعظم نے یوکرائن سے معافی مانگ لی

صدر میلانووچ نے بعض غیر حقیقی بیانات جاری کئے ہیں، بیانات کا زغرب پالیسی کے ساتھ قطعاً کوئی تعلق نہیں ہے، میں یوکرائن سے معافی چاہتا ہوں: وزیر اعظم آندریژ پلینکووچ
کروشیا کے وزیر اعظم آندریژ پلینکووچ نے صدر زوران میلانووچ کے استعمال کردہ الفاظ پر یوکرائن سے معذرت طلب کی ہے۔
پلینکووچ نے قومی صدارتی کونسل کے اجلاس کے بعد ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "میلانووچ کا بیان، کہ یوکرائن اور روس کے درمیان کشیدگی میں اضافے کی صورت میں کروشیا اپنے فوجیوں کو ...
-
28.05.2022
-
28.05.2022