Haber Giriş:
کرغزستان نے ترک ڈرونز حاصل کر لیے

صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق،صدر سادیر کاپاروف نے کرغز قومی سلامتی کی کمیٹی کی جانب سے استعمال کیے جانے والے ان ڈرونز کا مشاہدہ کیا
کرغزستان نے ترکی سے بائراکتر ٹی بی ٹو ڈرونز خریدے ہیں۔
صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق،صدر سادیر کاپاروف نے کرغز قومی سلامتی کی کمیٹی کی جانب سے استعمال کیے جانے والے ان ڈرونز کا مشاہدہ کیا ۔
کرغز صدر نے ڈرونز کے نظام سے متعلق معلومات بھی...
-
09.02.2023