Haber Giriş:
کرغز۔تاجک سرحد پر کشیدگی،درجنوں ہلاک و زخمی

کرغزستان اور تاجکستان کے درمیان سرحدی تنازعے پر ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور 165 زخمی ہو گئے ہیں
کرغزستان اور تاجکستان کے درمیان سرحدی تنازعے پر ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور 165 زخمی ہو گئے ہیں۔
کرغزستان کا کہنا ہے کہ قریب 11,500 لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ان دونوں سابقہ سویت ریاستوں میں پان...