Haber Giriş:
کراچی میں گیس پائپ لائن میں زوردار دھماکہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے

دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز کئی کلو میٹر دور تک سنی گئی
کراچی کے علاقے شیر شاہ پراچہ چوک کے قریب شدید دھماکا ہوا ہے
ابتدائی طور پر دھماکا گیس پائپ لائن پھٹنے سے ہوا ہے، گیس پائپ لائن نالے کے نیچے سے گزر رہی تھی اور دھماکا نالے میں گیس بھرنے سے ہوا، تاہم حتمی طور پر کہنا قبل ازوقت ہے کہ دھماکا کسی تخریب کاری کا نتیجہ ہے یا حادثاتی طور پر ہوا۔...
-
08.02.2023