Haber Giriş:
کم آمدنی والے غریب ممالک کو بھی کوود۔ ویکسین کی ترسیل ممکن بنائی جائے، ڈبلیو ایچ او
غریب ممالک کو بھی ویکسین کی ترسیل ممکن بنانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے
عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل تیدروس ادہانوم گیبرے سوس نے 36 بلند اور 6 درمیانی آمدنی کے حامل ممالک میں کورونا ویکسینشن کے عمل کا آغاز ہونے کی توضیح کرتے ہوئے کہا کہ کم اور درمیانی آمدنی کے حامل ممالک کو ویکسین کی عدم ترسیل ایک اہم مسئلہ ہے۔...