Haber Giriş:
خلا کافی وسیع ہے،ہم کسی کے لیے خطرہ نہیں ہیں:ایلون مسک

چینی خلائی اسٹیشن اور ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کی جانب سے بھیجی گئی سیٹیلائٹس کے دو مرتبہ ایک دوسرے کے خطرناک حد تک قریب آجانے پر چین نے امریکہ پر "خطرناک طرز عمل" کا الزام عائد کیا ہے
چینی خلائی اسٹیشن اور ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کی جانب سے بھیجی گئی سیٹیلائٹس کے دو مرتبہ ایک دوسرے کے خطرناک حد تک قریب آجانے پر چین نے امریکہ پر "خطرناک طرز عمل" کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کے مطابق، اقوام متحدہ کی اسپیس ایجنسی میں چین کی...