Haber Giriş:
اخبارات کی جھلکیاں

28.10.21
روزنامہ صباح کے مطابق، صدر رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز انقرہ میں چاڈ کے نگراں صدر محمد ادریس ایٹنو سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ترکی چاڈ سے تجارتی تعلقات کو فروغ دینا چاہتا ہے۔ہمارا ہدف تجارتی حجم کو دو سو ملین ڈالر تک لے جانا ہے اس کے علاوہ چاڈ نے فیتو کے خلاف جنگ میں جوہماری مدد کی ہے وہ بھی قابل تعریف ہے۔...
-
01.02.2023