Haber Giriş:
اخبارات کی جھلکیاں

07.04.21
روزنامہ اسٹار کے مطابق،صدارتی مشیر ابراہیم قالن نے بتایا ہے کہ صدر ایردوان اور یورپی یونین کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈر لین اور یورپی یونین کونسل کے صدر چارلز میشیل کے درمیان ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی۔اس ملاقات میں صدر ایردوان نے یورپی یونین اور ترکی کے تعلقات سے متعلق نظریات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ترکی کا حتمی ہدف یورپی یونین کی مستقل رکن حاصل کرنا ہے۔...
-
21.04.2021
-
21.04.2021