Haber Giriş:
کابل: نامعلوم افراد کا مسلح حملہ،دو فوجی ہلاک

افغان امور داخلہ کے ترجمان طارق اریان نے بتایا ہے کہ یہ حملہ بعض نا معلوم افراد کی طرف سے کوٹہ سنگی نامی علاقے میں کیا گیا
افغان دارالحکومت کابل میں ایک فوجی گاڑی پر ہوئے مسلح حملے میں دو فوجی ہلاک ہو گئے۔
افغان امور داخلہ کے ترجمان طارق اریان نے بتایا ہے کہ یہ حملہ بعض نا معلوم افراد کی طرف سے کوٹہ سنگی نامی علاقے میں کیا گیا ۔
ترجمان کہا کہنا&nb...