Haber Giriş:
اک بحریہ ملکی سرحدوں کادفاع کرنے والی ایک مضبوط طاقت ہے

آرمی چیف نے پاکستان نیوی وارکالج لاہور کا دورہ کرتے ہوئے اہم پیغامات دیے
پاک آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ ملکی سرحدوں کادفاع کرنے والی ایک مضبوط طاقت ہے اور یہ ہمیشہ قوم کی توقعات پر پورا اترنے میں سرخرو ہوئی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف نے پاکستان نیوی وارک...
-
17.08.2022