Haber Giriş:
جیمز ویب ٹیلی اسکوپ خلا کے لیے روانہ کر دی گئی

خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ’’ناسا‘‘ کی مہنگی ترین جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کو کئی مہینوں کی تاخیر کے بعد خلا میں روانہ کردیا گیا
خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ’’ناسا‘‘ کی مہنگی ترین جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کو کئی مہینوں کی تاخیر کے بعد خلا میں روانہ کردیا گیا۔
خبر کے مطابق ٹیلی اسکوپ کو یورپی خلائی ایجنسی آریان فائیو کے راکٹ کے ذریعے جنوبی امریکا میں فرانسیسی کالونی فرنچ گیانا سے روانہ کیا گیا۔...
-
01.02.2023