Haber Giriş:
جی۔ 7 سربراہی اجلاس میں امریکی صدر جو بائڈن آن لائن شرکت کریں گے

چین کے باعث پیدا ہونے والی اقتصادی مشکلات اور موسمی بحران جیسے معاملات بھی ایجنڈے میں شامل ہو ں گے
امریکی صدر جو بائڈن 19 فروری بروز جمعہ آن لائن منعقد ہونے والے جی۔7 سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
وائٹ ہاؤس سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ گزشتہ برس ماہ اپریل سے ابتک پہلی بار منعقد ہونے والے جی۔7 سربراہی اجلاس میں جو بائڈن کورونا وبا کے خلاف جدوجہد اور عالمی معیشت کی نشاطِ نو کے معاملات پر با ت...