Haber Giriş:
جی۔ 7 ممالک سے مزید اسلحہ اور مالی امداد کی فراہمی کا مطالبہ

زیلنسکی نے جرمنی کی میزبانی میں صوبہ باوریہ کے الاماو پیلس میں منعقد جی۔ 7 سربراہی اجلاس میں ویڈیو کانفرس کے ذریعے خطاب کیا
یوکیرینی صدر ولا دیمر زیلنسکی نے جی۔ 7 مملکتی سربراہان سے روس کے خلاف فضائی دفاعی نظام سمیت مزید اسلحہ کی فراہمی کی درخواست کی ہے۔
زیلنسکی نے جرمنی کی میزبانی میں صوبہ باوریہ کے الاماو پیلس میں منعقد جی۔ 7 سربراہی اجلاس میں ویڈیو کانفرس کے ذریعے خطاب کیا۔...