Haber Giriş:
جی ۔ 20 سمٹ میں شرکت کے لیے ترک صدر اٹلی پہنچ گئے

صدر ایردوان ’’عالمی معیشت و صحت’’ اور ’’مزید بہتر بحالی کے لیے چھوٹے پیمانے کی فرموں اور خواتین کی نگرانی ہونے والے کاروباری مراکز سے تعاون‘‘ مرکزی خیال پر نشستوں سمیت اموری ضیافت میں شرکت کریں گے
صدر رجب طیب ایردوان جی۔ 20 سمٹ میں شرکت کی غرض سے اطالوی دارلحکومت روم تشریف لے گئے ہیں۔
روم کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ترکی کے روم میں سفیر عمر گیوجیوک اور ترکی کے واٹی کان میں سفیر لطف اللہ گیوکتاش سمیت روم اور واٹی کان کے عملے نے ترک صدر کا استقبال کیا۔...
-
03.02.2023
-
03.02.2023
-
03.02.2023
-
03.02.2023