Haber Giriş:
جو ممالک اپنی ضرورت پوری کر چکے ہیں انہیں زائد ویکسین ضرورت مند ممالک کو دے دینی چاہیے: صدر ایردوان

جیسے ہی ہماری مقامی ویکسین استعمال کے لئے تیار ہوتی ہے ہم موزوں ترین شرائط کے ساتھ اسے پوری انسانیت کے استعمال کے لئے پیش کر دیں گے: صدر رجب طیب ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ایسے ممالک جو اپنے شہریوں کی ویکسینیشن کے لئے مطلوبہ مقدار حاصل کر چکے ہیں انہیں زائد ویکسین ضرورت مند ممالک کو دے دینی چاہیے۔
صدر ایردوان نے اقوام متحدہ کی طرف سے صدور اور حکومتی سربراہان کی شرکت سے "کوویڈ۔19 اور ماب...