Haber Giriş:
جو بائیڈن کی عہدے پر تقرری،عالمی رہنماوں کے تہنیتی پیغامات

امریکہ کے نئے صدر جوزف بائیڈن کی حلف برداری پر مشرق ومغرب کے عالمی لیڈروں نے انھیں مبارک باد پیش کی ہے اور ان کے لیے ملے جلے جذبات کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں
امریکہ کے نئے صدر جوزف بائیڈن کی حلف برداری پر مشرق ومغرب کے عالمی لیڈروں نے انھیں مبارک باد پیش کی ہے اور ان کے لیے ملے جلے جذبات کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں۔
خبر کے مطابق، برطانوی وزیراعظم بورس جا...