Haber Giriş:
جرمنی اور دیگر ممالک میں کورونا ویکسین کے خلاف مظاہرے

جرمنی اور یورپ کے مختلف شہروں میں ہزاروں شہریوں نے گزشتہ شام کورونا ویکسینیشن سے متعلق ضابطوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے
جرمنی کے مختلف شہروں میں ہزاروں شہریوں نے گزشتہ شام کورونا ویکسینیشن سے متعلق ضابطوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے۔
ایسے مظاہرے جرمنی کے علاوہ فرانس، اٹلی، آسٹریا اور دیگر یورپی ممالک میں بھی کیے گئے۔
جرمن چانسلر اولاف شولس نے حال ...