Haber Giriş:
جرمنی: شولز، زلنسکی ملاقات

مذاکرات میں شولز نے زلنسکی کے ساتھ یوکرین کی موجودہ فوجی و انسانی صورتحال پر تبادلہ خیالات کیا
جرمن چانسلر اولاف شولز نے یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔
جرمنی کے حکومتی ترجمان سٹیفن ہیبسٹریٹ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ چانسلر شولز نے مربوط رابطے کے دائرہ کار میں زلنسکی کے ساتھ ملاقات کی۔...