Haber Giriş:
جرمنی نے اس سال ریکارڈ اسلحہ فروخت کیا

سابقہ حکومت نے صرف آخری نو دنوں ميں پانچ بلين يورو کے معاہدے طے کئے اس طرح سن 2021 ميں جرمنی نے اسلحے کی فروخت کے مجموعی طور پر 9.4 بلين يورو کے معاہدوں کو حتمی شکل دی
جرمنی ميں سابق چانسلر انگيلا ميرکل کی حکومت کے آخری ايام ميں ہتھياروں کی فروخت کا نيا ريکارڈ قائم ہوا۔
سبکدوش ہونے والی حکومت نے صرف آخری نو دنوں ميں پانچ بلين يورو کے معاہدے طے کئے اس طرح سن 2021 ميں جرمنی نے اسلحے کی فروخت کے مجموعی طور پر 9.4 بلين يورو کے معاہدوں کو حتمی شکل دی۔...
-
01.02.2023