Haber Giriş:
جرمنی: انتہائی دائیں بازو کے حامی، پناہ گزینوں کے خلاف، متحرک ہو گئے

انتہائی دائیں بازو کے حامی گروپ نے پولیس اور علاقے کے رہائشیوں کی مخالفت کے باوجود علاقے میں پہرہ دینے کی کوشش کی
جرمنی میں انتہائی دائیں بازو کے حامیوں کا ایک گروپ پولینڈ کی سرحد سے پناہ گزینوں کے ملک میں داخلے کو روکنے کے لئے سرحدی علاقے میں جمع ہوا۔
روز نامہ ویلٹ کے مطابق براستہ بیلا روس پولینڈ اور وہاں سے جرمنی میں داخل ہونے کے خواہش مند پناہ گزینوں کو روکنے کے لئے انتہائی دائیں باوز کے حامی...
-
08.02.2023