Haber Giriş:
جرمنی، مسلح شخص نے تین معصوم راہگیروں کو چاقو کے وار سے قتل کر دیا

پولیس: حملے میں زخمی 5 افراد کی حالت تشویشناک ہے
جرمن شہر ووارزبرگ میں مسلح شخص نے راہگیروں پر چاقو کے وار سے 3 افراد کو قتل اور 5 کو زخمی کرڈالا۔
اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور حملہ آور کی ٹانگ پر گولی مار کر زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔...
-
04.07.2022