Haber Giriş:
جرمنی: ہم یوکرین کو اسلحہ فراہم کرتے رہیں گے

اپنے دفاع کے لئے یوکرین کو جتنی مقدار میں اور جتنے عرصے کے لئے اسلحے کی ضرورت ہو گی ہم فراہم کرنا جاری رکھیں گے: چانسلر اولاف شُولز
جرمن چانسلر اولاف شُولز نے کہا ہے کہ ہم، سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو رکنیت کے بارے میں طے پانے والے سمجھوتے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
چانسلر شولز نے اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں منعقدہ نیٹو سربراہی اجلاس کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "یہ ہمارے لئے نہایت اہم چیز ہے۔ دونوں ممالک نیٹو اتحاد سے ...
-
12.08.2022