Haber Giriş:
جرمن چانسلر کو نئی حکومت کے قیام تک اپنے فرائض کو جاری رکھنے کی درخواست

شامی مہاجرین کے ہمارے ملک میں پناہ لینے کے دور میں نہ صرف ملک کے لیے یورپ کے لیے بھی ذمہ داری اپنے سر لینے پر میں ذاتی طور پرمحترمہ مرکل کا شکریہ ادا کرتا ہوں، صدر جرمنی
جرمن صدر فرینک والٹر اشٹائن مائیر نے چانسلر انگیلا مرکل سے نئی حکومت کے قیام تک اپنے عہدے پر فائز رہنے کی اپیل کی ہے۔
26 ستمبر کو منعقد ہونے والے انتخابات کے بعد پارلیمنٹ کی پہلی نشست کے بعد ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں مرکل اور حکومت کے دیگر ارکان کو مدت فرائض پوری ہونے کا س...
-
06.02.2023