Haber Giriş:
جاپان، ایتھوپیا کو 12،4 ملین ڈالر کی انسانی امداد فراہم کرے گا

ایتھوپیا کو خوراک اور رہائشی سامان پر مشتمل 12،4 ملین ڈالر مالیت کی ہنگامی امداد فراہم کی جائے گی: جاپان وزارت خارجہ
جاپان، مشرقی افریقہ کے ملک ایتھوپیا کو 12،4 ملین ڈالر کی ہنگامی انسانی امداد فراہم کرے گا۔
جاپان وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایتھوپیا کو خوراک اور رہائشی سامان پر مشتمل 12،4 ملین ڈالر مالیت کی ہنگامی امداد فراہم کی جائے گی۔...
-
24.03.2023