Haber Giriş:
جاپان: شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان کی طرف 2 بیلسٹک میزائل فائر کئے ہیں

شمالی کوریا کی طرف سے میزائل فائر کیا جانا سلامتی کونسل کے فیصلوں کی خلاف ورزی ہے اور ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں: وزیر اعظم سوگا یوشی ہیدے
جاپان کے وزیر اعظم سوگا یوشی ہیدے نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان کی طرف 2 بیلسٹک میزائل فائر کئے ہیں۔
قومی سلامتی کونسل NSC میں ہنگامی اجلاس کے بعد جاری کردہ بیان میں وزیر اعظم سوگا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 4 منٹ پر اور 7 بج کر 23 منٹ پر 2 بیلسٹک م...
-
11.04.2021