Haber Giriş:
جاپان شدید برفباری کی زد میں، 38 افراد ہلاک

گزشتہ 24 گھنٹوں میں بعض مقامات پر برف کی تہہ ایک میٹر سے بھی تجاوز کر گئی
جاپان بھر میں جاری شدید برفباری اور طوفا ن سے ہلاکتوں کی تعداد 38 تک جا پہنچی ہے۔
جاپانی شہروں نیگاتہ، تویاما، فوکوئی اور گیفو میں 8 افراد موت کے منہ میں گئے ہیں تو 270 مختلف حادثات میں زخمی ہو گئے۔
نامساعد موسمی حالات سے اندرونِ ملک...