Haber Giriş:
جاپان: موڈرنا ویکسین لگوانے والے دو افراد چل بسے

جاپان میں موڈرنا ویکسین لگوانے والے 2 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد موڈرنا کی خوراکیں معطل کر دی گئیں۔
جاپان میں موڈرنا ویکسین لگوانے والے 2 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد موڈرنا کی خوراکیں معطل کر دی گئیں۔
ملکی وزارت صحت کے مطابق، جاپان نے متعدد خوراکیں خراب ہونے کی اطلاعات کے بعد کورونا کی موڈرنا ویکسین کی 16 لاکھ 30 ہزار خوراکوں کا استعمال روکنے کا فیصلہ کیا۔...
-
19.08.2022
-
19.08.2022