Haber Giriş:
جاپان۔امریکہ سکیورٹی سمجھوتہ، چین کی طرف سے متوقع خطرات کے مقابل امریکہ جاپان کا ساتھ دے گا

جنوبی اور مشرقی بحیرہ چین میں حیثیت کی تبدیلی کے حامل کسی قسم کے یک طرفہ اقدام کے خلاف متحدہ ردعمل کے لئے ہمارے درمیان اتفاق طے پا گیا ہے: وزیر دفاع کیشی نابوو
جاپان اور امریکہ کے درمیان جنوبی اور مشرقی بحیرہ چین کے معاملے میں اور علاقے میں چین کی طرف سے درپیش خطرات کے بارے میں دو طرفہ سلامتی اتحاد کو تقویت دینے کے موضوع پر اتفاق ہو گیا ہے۔
جاپان کے وزیر دفاع کیشی نابوو نے جاری کردہ بیان میں اپنے امریکی ہم ...
-
03.03.2021