Haber Giriş:
جاپان: ہم آسیان کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنائیں گے

ہم " آزاد اور کھُلے انڈو۔ پیسیفک" ویژن کو حقیقت بنانے کے لئے جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی یونین ASEANکے ساتھ تعاون کو مضبوط بنائیں گے: وزیر اعظم کیشیدا فومیو
جاپان نے کہا ہے کہ ہم " آزاد اور کھُلے انڈو۔ پیسیفک" ویژن کو حقیقت بنانے کے لئے جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی یونین ASEANکے ساتھ تعاون کو مضبوط بنائیں گے۔
جاپان کے وزیر اعظم کیشیدا فومیو نے 'جاپان۔ آسیان آن لائن سربراہی اجلاس' کے بعد منعقدہ پریس کانفرنس میں علاقائی تعلقات پر ب...
-
01.02.2023