Haber Giriş:
" جمہوریت کامیاب ہوئی"میں تمام امریکی عوام کا صدر رہوں گا: جو بائیڈن

اپنے پہلے صدارتی خطاب میں جو بائیڈن نے کہا کہ آج امریکہ اور جمہوریت کا دن ہے، آج جمہوریت کامیاب ہوئی ہے، میں امریکی آئین کی طاقت پر یقین رکھتا ہوں
جو بائیڈن نے امریکہ کے 46 ویں صدر کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔
کیپٹل ہل میں ہونے والی حلف برداری تقریب میں کملا ہیرس نے بھی نائب صدر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے 4 سالہ صدارت کا خاتمہ ہوگیا، نئے صدر جو بائیڈن نے امریکہ کی باگ ڈور سنبھال لی۔...
-
28.02.2021
-
28.02.2021