Haber Giriş:
جمہوریہ کونگو میں اطالوی سفیر کی حملے میں ہلاکت پر ترکی کا اظہار تعزیت

میولود اولو نے اپنے اس پیغام میں اطالوی ہم منصب لوئی جی ڈی مائیو کو بھی ہیش ٹیگ کیا ہے
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے جمہوریہ کونگو میں اقوام متحدہ کے قافلے پر کیے گئے اور اطالوی سفیر لوکا اتاناسیو کے بھی ہلاک ہونے والے اس حملے پر ایک تعزیتی پیغام روانہ کیا ہے۔
میولود اولو نے اپنے اس پیغام میں اطالوی ہم منصب لوئی جی ڈی مائیو کو بھی ...
-
22.05.2022