Haber Giriş:
جمہوریہ ڈومینیکن: جیل میں جھڑپ، 3 افراد ہلاک 9 زخمی

دارالحکومت سانتو دومینگو کی جیل لا وکٹوریا میں دو قیدی گروپوں میں جھڑپ، 3 افراد ہلاک اور 9 زخمی
کریبئین ملک جمہوریہ ڈومینیکن کی ایک جیل میں قیدیوں کے درمیان جھڑپ میں 3 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے ہیں۔
مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت سانتو دومینگو کی جیل لا وکٹوریا میں دو قیدی گروپوں میں جھڑپ ہو گئی۔
جھڑپ میں چا...
-
24.05.2022
-
24.05.2022