Haber Giriş:
جامع مذاکرات کے علاوہ افغانستان کے مسئلے کا کوئی مستقل حل نہیں ہے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ نے کہا کہ امن کیلئے پاکستان کی کوششیں دنیا جانتی ہے ،ہم مستقبل پر نظر رکھے ہوئے ہیں،جب خطے میں امن ہو گا تو ہماری مضبوط علاقائی روابط کی سوچ آگے بڑھ پائے گی
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جامع مذاکرات کے علاوہ افغانستان کے مسئلے کا کوئی مستقل حل نہیں ہے۔منگل کو دوشنبے میں نویں ہارٹ آف ایشیا استنبول پراسس اجلاس کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
وزیر خارجہ نے کہا کہ ...