Haber Giriş:
جعلسازی اور رشوت کا الزام،اسرائیلی وزیراعظم کی عدالت میں پیشی
اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو آج مشرقی القدس کی ایک عدالت میں پیش ہوئے جن پر جعلسازی اور رشوت کے الزامات ہیں
اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو آج مشرقی القدس کی ایک عدالت میں پیش ہوئے ہیں۔
خبر کےمطابق ،ان پر رشوت اور جعل سازی کے الزامات ہیں، جن سے وہ انکار کرتے آئے ہیں۔
آج عدالت میں ان کی پیشی ایک ایسے وقت ہوئی جب ملک کے صدر نئی حکومت کی تشکیل کے لیے مشاورت کر رہے...
-
13.04.2021
-
13.04.2021
-
13.04.2021