Haber Giriş:
ہیٹی میں آئل ٹینکر دھماکہ،ہلاک شدگان کی تعداد نوے ہو گئی
شمالی ہیٹی کے کیپ ہیٹئین شہر میں ایک آئل ٹینکر میں دھماکے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد نوے ہو گئی ہے
شمالی ہیٹی کے کیپ ہیٹئین شہر میں ایک آئل ٹینکر میں دھماکے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد نوے ہو گئی ہے۔
مقامی پریس کےمطابق، چودہ دسمبر کو ہوئے اس شدید دھماکے کے بعد ہلاک شدگان کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ...
-
31.01.2023