Haber Giriş:
ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے فوجیوں کے لیے رسم جنازہ کا اہتمام

دین و وطن کے لیے شہادت کا مرتبہ حاصل کرنا ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا، ترک صدر
بطلس میں رونما ہونے والے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے 11 فوجیوں کے لیے دارالحکومت انقرہ میں احمد حامدی اکسیکی جامع مسجد میں رسم جنازہ کا اہتمام کیا ۔
جس میں صدر رجب طیب ایردوان، اسپیکرِ اسمبلی مصطفی شین توپ، نائب صدر فواد اوکتائے، ریپبلیکن پیپلز پارٹی کے رہنما ک...
-
21.04.2021
-
21.04.2021