Haber Giriş:
ہیلتھ ٹوئرازم میں ترکی نے ریکارڈ توڑ ڈالے

گذشتہ سال کورونا وائرس کی وجہ سے سیاحتی پابندیوں کے باوجود دنیا بھر سے 12 لاکھ سیاح علاج معالجے کے لئے ترکی آئے
گذشتہ سال کورونا وائرس کی وجہ سے سیاحتی پابندیوں کے باوجود دنیا بھر سے 12 لاکھ سیاح علاج معالجے کے لئے ترکی آئے۔
کووِڈ۔19 کے خلاف جدوجہد میں ویکسین مہم کی کامیابی، وباء کے دوران سٹی ہسپتالوں کے اہم کردار اور قابل صحت کے عملے کی وجہ سے ترکی کے شعبہ صحت کو دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے۔...