Haber Giriş:
احتیاج مند افغانوں کو امداد کی فراہمی عالمی برادری کی ذمہ داری ہے، عمران خان
عالمی برادری اقوام ِ متحدہ کے تحفظ کی ذمہ داری کے متفقہ اصول پر عمل پیرا ہو
وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانوں کو فوی الفور انسانی امداد کی فراہمی کو ممکن بنائے ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ افغان شہریوں کو فوری امداد فراہم کرنا عالمی برادری کی مشترکہ ذ...