Haber Giriş:
حقوق انسانی پلان کا اجرا عوامی امنگوں کا ترجمان ہے: ایردوان

صدرنے انقرہ میں اس پلان کا اعلان کیا جس کی ترتیب میں دو سال کا عرصہ لگا ہے اور جس میں نظریاتی آزادی،قوی معاشرے اور ایک جمہوری طرز عمل کے حامل ترک معاشرے کو ملحوظ خاطر رکھا گیا ہے
صدر رجب طیب ایردوان نے حقوق انسانی پلان کی تیاری کو عوامی امنگوں کے ہم پلہ قرار دیا ہے ۔
صدر نے انقرہ میں اس پلان کا اعلان کیا جس کی ترتیب میں دو سال کا عرصہ لگا ہے اور جس میں نظریاتی آزادی،قوی معاشرے اور ایک جمہوری طرز عمل کے حامل ترکی کو ملحوظ خاطر رکھا گیا ہے۔...
-
19.04.2021
-
19.04.2021