Haber Giriş:
ہندوستان میں تیار کردہ کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری

اس فیصلے سے کم آمدنی والے ممالک میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ویکسین لگانے کے لیے جاری کوششوں میں کافی حد تک مدد ملے گی
عالمی ادارہ صحت نے ہندوستان میں تیار کی گئی کووویکس کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔
ڈبلیو ایچ او نے امریکی دوا ساز کمپنی نووا ویکس کے لائسنس کے تحت ہندوستانی سیرم انسٹی ٹیوٹ کے ذریعہ تیار کردہ کووویکس ویکسین کے استعمال کے بارے میں ایک تحریری بیان جاری کیا ہے۔...