Haber Giriş:
ہندو قوم پرست جماعت بی جے پی، ہندوتوا نظریےکی پیروی کررہی ہے،منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے 15 رکنی سلامتی کونسل کے سامنے بھارتی جارحیت کے سارے پول کھول دیے
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتہا پسند نیشنلسٹ تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ سے نمٹنے کے لیے ایک عملی منصوبہ پیش کیا ہے۔
سرکاری خبررساں ادارے 'اے پی پی' کی خبر کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان...