Haber Giriş:
ہمیں یونان کے ساتھ جنگ کرنے جیسا کوئی مسئلہ درپیش نہیں: صدر ایردوان

انہوں نے استنبول میں یونان کے ساتھ کشیدگی کے بارے میں کہا کہ ہمیں یونان کے ساتھ جنگ کرنے جیسا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے تاہم یونانی حکام کیے گئے وعدوں پر عمل نہیں کرتے۔ اصلہ مسئلہ یہی ہے
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "ہمیں یونان کے ساتھ جنگ کرنے جیسا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے۔
انہوں نے استنبول میں یونان کے ساتھ کشیدگی کے بارے میں کہا کہ ہمیں یونان کے ساتھ جنگ کرنے جیسا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے تاہم یونانی حکام کیے گئے &...
-
19.08.2022