Haber Giriş:
ہمیں، روس کے ساتھ فروغ پاتے باہمی تعلقات پر خوشی ہے: خان
روس کے ساتھ تعلقات کو پاکستان کی خارجہ پالیسی میں ترجیحی حیثیت حاصل ہے، ہم گیس پائپ لائن سمجھوتے کی قانونی کاروائی کی سریع تکمیل اور کام کے فوری آغاز کا عزم رکھتے ہیں: وزیر اعظم عمران خان
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ تجارت، توانائی ، دفاع اور سلامتی سمیت متعدد شعبوں میں فروغ پاتے تعلقات ہمارے لئے باعث طمانیت ہیں۔
روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف پاکستان کے سرکاری دورے پر ہیں ۔
ل...
-
11.04.2021