Haber Giriş:
"ہمت نسواں مدد خدا"۲۱ سالہ خاتون تنہا بحر اوقیانوس عبور کر گئیں

جیسمین ہیریسن کا بحرِ اوقیانوس پار کرنے کے لیے سفر سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ انہوں نے 70 دنوں کے دورانیے میں صرف چاکلیٹ اور بسکٹ کھا کر گزارا کیا
بحراوقیانوس تنہا پار کرنے والی کم عمر ترین خاتون کا ریکارڈ 21 سالہ برطانوی خاتون جیسمین ہیریسن نے بنایا ہے۔
اسپوتنک کے مطابق،جیسمین ہیریسن کا بحرِ اوقیانوس پار کرنے کے لیے سفر سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ انہوں نے 70 دنوں کے دورانیے میں صرف چاکلیٹ اور بسکٹ کھا کر گزارا کیا، اس دوران انہوں نے کم ازکم 4...
-
06.03.2021
-
06.03.2021