Haber Giriş:
ہماری پالیسیوں کے ساتھ ملک میں غربت میں کمی آئی ہے، عمران خان

حکومتی پالیسی میں پیداوار اور روزگار میں اضافہ اولین ترجیح ہے
وزیراعظم عمران خان نے روزگار کو اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری پالیسیوں کی وجہ سےملک میں غربت میں کمی آرہی ہے۔
وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ورلڈ بینک کے اندازے کے مطابق پاکستان میں غربت میں کمی ہوئی ہے، 2011ء میں عالمی بینک کی غربت کی لکیرکا یومیہ پیمانہ 1.90ڈالر تھا۔ رواں مالی سال غرب...
-
01.02.2023