Haber Giriş:
ہمارے ماہرین جلد ہی چین جائیں گے:عالمی ادارہ صحت
بتایا گیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کے ماہرین رواں ہفتے چین پہنچ جائیں گے جن کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ کورونا وائرس کی ابتدا کیسے ہوئی تھی
بتایا گیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کے ماہرین رواں ہفتے چین پہنچ جائیں گے۔
بیجنگ حکومت کے مطابق ،ان ماہرین کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ کورونا وائرس کی ابتدا کیسے ہوئی تھی۔
قبل ازیں عالمی ادارے نے الزام عائد کیا تھا کہ بیجنگ حکومت ماہرین کو ملک میں داخل ہونے او...