Haber Giriş:
ہماری داستانِ آزادی کی ہیرو، مرد عورت کی تفریق کئے بغیر، ہماری پوری اصیل ملت ہے: ایردوان

ہم کوئی بھی تفریق کئے بغیر تمام عورتوں کے ساتھ مستقبل پر اپنی دھاک بٹھائیں گے اور انشاء اللہ اور بھی بڑی بڑی کامیابیاں حاصل کریں گے: صدر رجب طیب ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہماری داستانِ آزادی کی ہیرو، مشکلات کے سامنے سینہ سپر، ناممکنات کو ممکن بنانے والی، غیر متوقع کو وجود میں لانے والی اور اپنی طاقت کو اپنے دِل سے حاصل کرنے والی، اپنے مردوں اور عورتوں کے ساتھ، ہماری پوری اصیل ملت ہے۔...