Haber Giriş:
ہمارا مقصد آرمینیا کے ساتھ تعلقات کی مکمل بحال کرنا ہے: چاوش اولو

ہم علاقائی تناو میں کمی کے خواہش مند ہیں اور مسئلے کے حل کے لئے ڈائیلاگ کو ضروری خیال کرتے ہیں: وزیر خارجہ میولود چاوش اولو
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ آرمینیا کے ساتھ دوسری مذاکراتی نشست میں اعتماد کے فروغ کے لئے ممکنہ اقدامات پر بات چیت کی جائے گی۔
چاوش اولو نے کل کابینہ اجلاس کے بعد اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دئیے۔...
-
21.05.2022