Haber Giriş:
ہمارا ہدف ترکی کو دنیا کی پہلی 10 اقتصادی طاقتوں میں شامل کرنا ہے: ایردوان

ہم نے اصل اور وسیع پیمانے کی اقتصادی ترقی کے آغاز کے لئے ضروری انفراسٹرکچر کے زیادہ تر حصّے کو مکمل کر لیا ہے: صدر رجب طیب ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہمارا ہدف ترکی کو دنیا کی سب سے بڑی 10 اقتصادیات میں شامل کرنا ہے۔
صدر ایردوان نے استنبول دولماباہچے صدارتی دفتر میں، ماہرین اقتصادیات کے شرکت سے منعقدہ، اجلاس سے خطاب کیا۔
انہوں ن...