Haber Giriş:
ہم ترکی کے تجربات اور فوجی آلات سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں، صدر نائجر

ترکی کے سرمایہ کاروں نے حال ہی میں نائیجر کے ساتھ ساتھ ترک اداروں میں بھی سرمایہ کاری کرنا شروع کی ہے
نائجر کے وزیر اعظم اوہو مودو محمودونے کہاہے کہ ان کے ملک کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ترکی کے تجربات اور فوجی سازو سامان کی ضرورت ہے۔
نائجر صدر محمودو نے یہ بات استنبول میں پریس بریفنگ میں کہی جہاں پر وہ "تیسری ترکی-افریقہ پارٹنرشپ سمٹ" کے لیے آئے تھے۔...